Pasliyan toot gaein hain ye bataya na mujhy | Zain Abbas Shah | ayyan e Fatima | 2020|1441

Thanks! Share it with your friends!

You disliked this video. Thanks for the feedback!

Added by zainabbasshah
97 Views
Reciter: Zain Abbas Shah
Poetry: Zeeshan Abdi
Audio by: Lawa Studio
Video by: The Focus Studio

پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں یہ بتایا نا مجھے
اپنا زھراؑ نے کبھی حال سنایا نا مجھے

ھاں اُنہی لوگوں نےدروازہ گرایا اُس پر
وہ جو کہتے تھے کے حیدرؑ کو نکالوباھر
ھائےھرظلم سہا پھر بھی بُلایا نا مجھے

تھا میرےسامنے چادر میں چھپاکر رکھا
جلتےدروازےسے جو ھاتھ جلا تھا اُسکا
وہ جلا ھاتھ کبھی اُسنےدکھایا نا مجھے

ابتلک نیل ہیں ہاتھوں پے ستم تھا کیسا
تازیانہ جو ستمگر نے اُسے مارا تھا
ابتلک چین اِسی بات پہ آیا نا مجھے

یہ مجھے فاطمہ زھراؑ نے بتایا تھا ستم
یاعلیؑ مجھ پےوہ دروازہ گرا تھا جسدم
سب کھڑے تکتے رھے اور بچایا نامجھے

مجھسے شبیرؑ نے یہ آکے کہا اے بابا
جسطرح ماں نےمجھےپاس سلایا کلتھا
ھائےاِسطرح کبھی ماں نےسُلایانامجھے

روکے فضہ نے کہا دیکھا نہیں گھر ایسا
میں کنیزی میں جو آئی تو بہن مان لیا
ہائےبی بیؑ نےکبھی سمجھاپرایانامجھے

روکے زھراؑ کے جنازے پہ علی نے یہ کہا
دیکھو شبیرؑ یہ کہتا ھے نہیں آؤنگا
دیکے آواز اگر ماں نے بلایا نا مجھے

زین و زیشان یہی روکے علیؑ کہتے تھے
فاطمہؑ آپکی فرقت نے رُلایا جیسے
اسطرح ھائے کسی غم نے رُلایا نامجھے




Social Media:

Facebook:
https://www.facebook.com/SyedZainAbbasShahFans/

YouTube:
https://www.youtube.com/channel/UCzuy2g4VpYK_T-R4tr0Oa9w

Subscribe This Channel For More Videos Of Zain Abbas Shah


Copyright Strictly Prohibited

© Copyright Information:
#ayyamefatima#2020#zain abbas shah
All Rights Of Nohas, Audio & Video are reserved By Zain Abbas Shah
Category
Nohay

Post your comment

Comments

Be the first to comment